موج خیز

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - متلاطم، موجیں مارتا ہوا، موجیں پیدا کرنے والا، طوفانی، تندوتیز۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - متلاطم، موجیں مارتا ہوا، موجیں پیدا کرنے والا، طوفانی، تندوتیز۔